برلن۔ 17جولائی (اے پی پی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کے لیے ہیمبرگ شہر کے انتخاب کا دفاع کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سمٹ کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے تناظر میں میرکل نے کہا کہ اس حوالے سے وہ خود پر عائد ہونے والی کسی ذمہ داری سے انکاری نہیں۔ میرکل کے بقول وہ بذات خود اور جرمن حکومت اس اجلاس کی میزبان تھی