سرینگر ۔ 17 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں کشمیر فلےش پوائنٹ بنتا جارہا ہے اور اس کے حدود واربعہ میں وسعت پیدا ہوتی جارہی ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق سےد علی گےلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ تنازعہ کشمیر کے حل میں مزید تاخیر خطرناک پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے