سرینگر ۔ 17جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ریڈبگ بڈگا م میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین کشمیری نوجوانوں سجاد احمدگلکار،تفضل الاسلام اور عاقب گل کی یاد میں منعقدہ تعزیتی مجالس میںشرکت کیلئے پاندان نوہٹہ، سعد پورہ چیر پورہ نارہ بل اور غورہ پوری صنعت نگر گئے ۔