اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی چھ ماہ کے دوران زیورات کی قومی برآمدات میں 20.31 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2017ءکے دوران زیورات کی برآمدات 4.390 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں