اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم سٹریٹ چائلڈ عالمی فٹ بال کپ میں سلور میڈل حاصل کرنے کے بعد گذشتہ روز (ہفتہ )کو ماسکو سے واپس وطن پہنچ گئی، نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ اورچیئرمین مسلم ہینڈلحت حسنین کے علاوہ دیگر سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا،