آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایاکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔