APP81-07 ISLAMABAD: December 07 - PTI leader from Gujranwala Ahmed Chattha and Atif Iftikhar Cheema called on Prime Minister Imran Khan at PM’s Office. APP

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں احمد چٹھہ اور عاطف افتخار چیمہ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔