APP47-11 ISLAMABAD: January 11 - Minister for Defence Pervez Khattak called on Prime Minister Imran Khan. APP

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔