APP85-11 RAWALPINDI: February 11 - Commander-In-Chief of Islamic Alliance against Terrorism, KSA, General Raheel Sharif (Retired), calls on Chief of Army Staff (COAS), General Qamar Javed Bajwa at GHQ. APP

راولپنڈی ۔ 11 فروری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد(کے ایس اے) کے سربراہ جنرل(ر) راحیل شریف نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی اور استحکام کے امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے علاقائی امن اور سلامتی کے لئے اسلامی فوجی اتحاد کی کوششوں کو سراہا۔