اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات پنجاب سیّد صمصام علی بخاری نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی