کوالالمپور ۔ 12 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2007 رنگٹ (482.34 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔