Election day banner
remittances
اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں اٹلی...
TDAP
اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے چین میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ٹریڈ ڈیلی گیشن آف سیسمی سیڈ ز ایکسپورٹر‘‘ میں شرکت کے لئےیکم اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش مئی کے مہینے میں...
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس608پوائنٹ اضافے سے67ہزار156 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا ، انڈیکس608پوائنٹ بڑھ کر 67156 پوائنٹ پر آگیا۔گزشتہ روز یہ66547پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
State Bank
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد و شمار...
Brazilian Ambassador Olentho Vieira
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان میں تعینات برازیل کے سفیر اولینتھو ویرا نے کہا ہے کہ پاکستان اور برازیل کے در میان تجارتی تعلقات میں بہتری کیلئے کوششں کی جا رہی ہیں، بزنس کمیونٹی اس حوالے سے اہم ترین کردار ادا کر سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےصدر...
State Bank
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ترکیہ کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 12.48 فیصدکا اضافہ جبکہ درآمدات میں 0.13 فیصد کی کمی...
International Business Council Kyrgyzstan
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):انٹرنیشنل بزنس کونسل (آئی بی سی) کرغزستان نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو فارماسیوٹیکل پلانٹس اور ٹیکسٹائل یونٹس قائم کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ پیشکش بدھ کو آئی بی سی کے ڈائریکٹر عسکر سیدکوف نے مہر کاشف یونس کی قیادت میں پاکستان کے تجارتی وفد...
PBS
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):انجنئیرنگ مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پی بی ایس کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں انجنئیرنگ مصنوعات کی برآمدات کاحجم 181.62 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا...
Meat products
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پی بی ایس کی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2024 تک کی مدت میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 343.14 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجو...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):زیر گردش کرنسی کے حجم میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادو ں پر 0.5 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کےمطابق 15 مارچ 2024 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زیر گردش کرنسی کاحجم 8709...

تازہ خبریں