Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد ۔ 05مارچ (اے پی پی) بینک آف خیبر (بی او کے) کو 31 دسمبر 2019ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران 1306 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے۔ بی او کے کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سال 2019ءکے دوران بینک کی...
چین اور پاکستان کی کمپنیاں تجارت میں تعاون کو فروغ دیں گی، چا چی جیانگ
اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ساہیوال کول پاور پلانٹ 1320میگا واٹ کے منصوبے سے قومی گرڈ کو سالانہ9 ہزار گیگا واٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔منصوبہ مکمل کرنے والی کمپنی '' پاور چائنہ '' کے مطابق اس منصوبے میں...
PSO Petroleum Products
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 51 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمار...
اسلام آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران بین الاقوامی سطح پر لوہے کے سکریپ کی قیمت میں 50 ڈالر فی ٹن کی کمی ہوئی ہے جبکہ گزشتہ نو ماہ کے دوران قیمت میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے' سٹیل سکریپ کی...
لاہور25-فروری(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںمنگل کو اشیاءخورونوش کے جاری نرخوں کے مطابق چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا120 تا 125 روپے فی کلو ، چینی78 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 110 روپے، سیاہ چنے120 ، دال چنا 120 ، مونگ...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد ۔ 29 فروری (اے پی پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر معین الدین نے کہاہے کہ قانونی ذرائع سے ترسیلات زرکی حوصلہ افزائی کے نتیجہ میں جاری مالی سال کے اختتام پر سمندرپارمقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں نمایاں اضافہ کا امکان ہے۔ ان خیالات...
اسلام آباد ۔ 4 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چین نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ءتک چین نے 12...
سنگاپور ۔ 24 فروری (اے پی پی) ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین سے باہر ملکوں تک کورونا وائرس کا پھیلائو اور اس کے نتیجے میں پیداواری و کاروباری سرگرمیوں کا متاثر ہونا ہے۔سنگاپور میں پیر کو وقفے سے قبل برنٹ...
بیجنگ ۔ 16 جولائی (اے پی پی) جون کے دوران چین کی سویا بین کی درآمد میں 20 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کرشرز کے پاس اس کا وسیع تر ذخیرہ اور ٹیکسوں کی شرح میں تبدیلی ہے۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق جون...
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) پاکستان میں ماچس کی صنعت سالانہ7 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے، سال 1990ءمیں ملک میں2.791 ارب مارچس کی ڈبیاں تیار کی جارہی تھیں جبکہ 2018ءکے اختتام تک پیداوار15.5 ارب ڈبیوں تک بڑھ جائے گی۔ ماچس برآمد کرنے والے برآمد...

تازہ خبریں