Election day banner
چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جاری مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 36.5 فیصد زیادہ محصولات اکھٹا کیں۔ترجمان ایف بی آر نے منگل کویہاں رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں محصولات...
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وزارت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان بڑھوتری کی بلندشرح سے آگے بڑھ رہاہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ مسلسل افراط زر کے دباؤ کا بھی سامنا ہے۔ ادائیگیوں میں توازن کے پچھلے بحران،عالمی سطح پر افراط زر کی صورتحال اور بین الاقوامی اجناس کی قیمتوں...
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستانی گوشت کی پہلی کھیپ نجی کمپنی کی جانب سے اردن پہنچا دی گئی ہے۔ پیر کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نجی کمپنی اس ضمن میں مبارکباد کی مستحق ہے۔ انہوں...
اسلام آباد/ کراچی۔29نومبر (اے پی پی):سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے پاکستان کے ساتھ غیر ملکی کرنسی کے ذخائر اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کے لیے 4.2 ارب ڈالر مالیت کے دو مختلف معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈسے جاری بیان کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز...
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت ملک بھرمیں4 خصوصی اقتصادی زونز پرتیزی سے کام شروع کیا، ان زونز کے قیام سے بالواسطہ تقریباً5 لاکھ 35 ہزار اور بلاواسطہ 10 لاکھ روزگار کے مواقع میسر آئیں گے...
World Bank
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):رواں سال کے دوران پاکستان کو بیرون ملک سے موصول ہونےوالی ترسیلات زر میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران جنوبی ایشیا میں ترسیلات زر کی مجموعی وصولیاں میں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی بینک کی مائیگریشن اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ کے مطابق 2021 پاکستان...
برآمدات میں نمایاں اضافہ کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کاوژن اب حقیقت میں تبدیل ہورہاہے، مزمل اسلم
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہاہے کہ عالمی منڈیوں میں کوئلہ کی قیمت میں کمی سے پاکستان کو لاکھوں ڈالرکی بچت حاصل ہوگی،سرفہرست 100 کمپنیوں کی سیلز میں اضافہ 2,000 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ پیرکوسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):ملک میں مالیاتی بزنس کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈکی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراکتوبر2021...
وزارت خزانہپانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹیفکیشن جعلی اور غلط ہے، ترجمان وزارت خزانہ
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل داری کو یقینی بناتے ہوئے حیدر آباد میں بغیر سٹیمپ شدہ چینی کی کھیپ کو ضبط کر لیا ہے۔ اتوار کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز...
production of air conditioners
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):پام آئل کی قومی درآمدات میں اکتوبر 2021 کے دوران ماہانہ بنیاد پر20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادشمار کے مطابق ستمبر 2021 کے دوران پام آٗئل کی درآمدات کا حجم 52.8 ارب روپے رہا تھا تاہم...

تازہ خبریں