Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
شنگھائی ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ستمبر کے دوران مسلسل تیسری بار کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق دنیا کی بڑی معیشت چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آرہی ہے جس کی بنیادی وجہ سرمائے کی...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
برازیلیہ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) برازیل میں افراط زر کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برازیل کی حکومت کی طرف سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں افراط زر کی شرح 8.48 ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست میں یہ شرح...
لاہور۔8 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چھوٹے کاشتکاروں میں 100ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اوران قرضوں کا مکمل سود پنجاب حکومت ادا کرے گی۔ملک کی تاریخ کے اس منفرد اور انوکھے پروگرام سے لاکھوں کسان مستفید ہوں گے۔جدید ٹیکنالوجی کے...
پیرس ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) یورپ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات یورپ کی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے ہیں اور اس وقت یورپی منڈیوں...
ہنوئی ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں چاول کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پانچ فیصد ٹوٹے چاول کی قیمت میں تین ڈالر فی ٹن کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 365 اور 375 ڈالر...
وزیراعلیٰ سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات‘صنعت کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی چینی سرمایہ کاروں کا پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ انڈسٹریل زون بنانے میں آمادگی کااظہار پاک چین اکنامک کوریڈورکے بعد دونوں ممالک کے تعلقات مفید معاشی تعاون میں ڈھل چکے ہیں،شہبازشریف لاہور۔9 اکتوبر(اے...
ٹوکیو ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) جاپان کی سب سے بڑی ریٹیلر کمپنی آئیون کے گردشی منافع میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔ آئیون کمپنی لمیٹڈ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جون سے اگست کے دوران گردشی منافع...
سئیول ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی کوریا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ”سام سنگ الیکٹرونکس“ نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار منسوخ کر دی ہے۔ سام سنگ نے گلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری دھماکے سے پھٹنے کی شکایات کے پیش نظر گزشتہ ماہ دنیا بھر سے...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق یہ نمائش اگلے سال 5 سے 8 اپریل...
قاہرہ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) مصر نے 4 لاکھ20 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کے معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کی وزارت تجارت نے نیشنل سروس پراڈکٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے گذشتہ چند روز کے دوران چار لاکھ 20 ہزار ٹن چینی...

تازہ خبریں