Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
بیجنگ ۔ 05 مارچ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ 2017 ءمیں اس کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ مختلف چیلنجز ہیں۔وزیراعظم لی کیانگ کی جانب سے پارلیمنٹ کیلئے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی...
شکاگو ۔ 05 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی وافر سپلائی ہے۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 3 ڈالر کم ہوکر 532.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مئی کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 4.50...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
زیورخ ۔ 06 مارچ (اے پی پی) سوئٹزر لینڈ کی لائف انشورنس کمپنی ” سوئس لائف“ نے خالص منافع میں اضافے کے بعد شیئر ہولڈرز کو 11 سوئس فرانک فی حصص ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2016 ءمیں اس کا خالص...
نیویارک ۔ 07 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 26 سینٹ کم ہوکر 53.07 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 10 سینٹ...
نیویارک ۔ 08 مارچ (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی حکام کی جانب سے مستقبل کی پیداواری منصوبے بارے بیان اور ملکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں برنٹ...
کوالالم پور ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.2 فیصد کم ہوکر 2859 رنگٹ (643.19 ڈالر) فی ٹن رہے۔ ایکسچینج میں پام...
شکاگو ۔ 08 مارچ (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویابین،مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔ سویابینکے نرخوں میں 1.3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ برازیل میں اس کی وافر پیداوار کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مئی کیلئے سویا بین...
ہانگ کانگ ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر97.51 پوائنٹ (0.50 فیصد) کم ہوکر 19246.64 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 5.87 پوائنٹ (0.38 فیصد) گرنے کے بعد 1549.17 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس...
سنگا پور ۔ 09 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ 5 فیصد تک گر گئے۔امریکا میں خام تیل کے ذخیرے میں 8 ملین بیرلز کے اضافے کی اطلاع سے تیل کی مارکیٹ پر اثرات مرتب ہوئے ہیں اور راتوں رات خام تیل کے نرخ...
سنگا پور ۔ 10 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور تیل منڈی میں نیویارک کے میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ امریکی(ڈبلیو ٹی آئی) کی اپریل کے لئے سپلائی ایک ڈالر کم ہونے کے بعد 49.28...

تازہ خبریں