Election day banner
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس300پوائنٹس اضافے سے65 ہزار826 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں منگل کو تیزی کا رجحان جاری رہا جو300 پوائنٹ بڑھ کر 65826 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ روز ہ یہ انڈیکس65525پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔  
TDAP
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ روس میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ لی شو‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی کل( بدھ کو )آخری تاریخ ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق 3...
President Kati Johar Ali Kandahari
کراچی۔ 25 مارچ (اے پی پی):کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی)کے صدر جوہر علی قندھاری نے چیئرمین و سی ای او کائیٹ لمیٹڈ زاہد سعید کو صدر پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو صدر کاٹی جوہر...
Remittance
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 1.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے اٹھ...
Pakistan Bureau of Statistics
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):امریکہ چین اور برطانیہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات کے حوالہ سے سرفہرست ممالک رہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں امریکہ کو پاکستانی برامدات کا...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):بینکوں کی جانب سے قرضہ دینے اور لینے پر منافع کی شرح میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بینکوں کی جانب سے آئوٹ سٹینڈنگ ڈیپازٹس پر لینڈنگ ریٹس...
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج2024 کے تحت یکم رمضان سے اب تک ملک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ 4 کروڑ خاندانوں کو 1200 موبائل سٹورز اور 300 سیلزپوائنٹس کے ذریعے اشیائے ضروریہ کی فراہمی جاری ہے۔ پیر کو یوٹیلیٹی سٹورز کے ترجمان کے مطابق...
National Savings
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15.4...
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس411پوائنٹس اضافے سے65 ہزار565 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں پیر کو تیزی کا رجحان جاری رہا جو411 پوائنٹس بڑھ کر 65562 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ ہفتہ یہ انڈیکس65151پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Saudi gold market
جدہ ۔25مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تواصل ویب کے مطابق گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 262.19 ریال، 22 قیراط ایک گرام 240.34 ، 18 قیراط 196.65 ریال اور 21قیراط ایک گرام...

تازہ خبریں