Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

Stock market
کراچی ۔ 22 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 43.05 پوائنٹس کے اضافے سے 40591.88 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 41 ارب 95 کروڑ 15 لاکھ 66 ہزار 496 روپے کا اضافہ ہوگیا...
ہیمبرگ ۔ 23 نومبر (اے پی پی) آئندہ ماہ دسمبر کے لئے یورپی گندم کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔پیرس کی یورونیکسٹ ایکسچینج میں دسمبر کے لئے گندم کی سپلائی کے سودے 0.50 یورو (0.3 فیصد)اضافے کے ساتھ 158.25یورو(185.85) فی ٹن میں طے ہوئے۔
اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی پیداوارمیں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 13.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی پیداوارمیں اضافہ سے...
کوالالمپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میںسویابین آئل اور کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ...
Pakistan Cotton Yarns Association
نیویارک ۔ 23 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ روئی کی خریداری میں کمی رہی۔انٹر کانٹیننٹل ایکسچینج (آئی سی ای)میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.71 سینٹ (1.00 فیصد) اضافے کے ساتھ 70.14 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔...
سعودی گولڈ
نیویارک ۔ 23 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی رہی۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1292.32 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 10.50ڈالر...
ہانگ کانگ ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی، مرکزی ہینگ سینگ انڈکس چند منٹ کی ٹریڈینگ کے دوران ہی22.39 پوانٹس( 0.07 فیصد)اضافے کے ساتھ30,025.88. تک گیا ایسا 10 سال میں پہلی بار ہوا ہے کہ ہانگ کانگ کا انڈکس30 ہزار...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں انٹرسیک کے نام سے بین الاقوامی نمائش آئندہ سال جنوری میں منعقد ہورہی ہے جس میں پاکستان سمیت درجنوں ممالک کی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے ۔
TDAP
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں کیمیائی مصنوعات، سرجیکل آلات اور مشینری ٹرانسپورٹ آلات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لے کر...
شکاگو ۔ 24 نومبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخ کم ہو گئے جس کی وجہ اس کی ٹیکنیکل فروخت میں اضافہ ہے،شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں جنوری کے لئے سویا بین ایک سینٹ کمی کے ساتھ 9.89 ڈالر فی بشل رہا۔دسمبر کے لئے سویا...

تازہ خبریں