Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) رواںمالی سال کے ابتدائی چھ مہینوں میں میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ کے بعد ازٹیکس منافع میں 59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے نصف میں میپل...
اسلام آباد ۔ 31مئی(اے پی پی) عالمی مارکیٹ کے مقابلہ میں پاکستان کی فرٹیلائزرانڈسٹری کی تیار کردہ یوریا کھاد 900 روپے فی بوری سستی ہے۔ کھاد کی صنعت مختلف ٹیکسز کی مد میں قومی خزانے کو سالانہ 45 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کرتی ہے۔ فرٹیلائزر انڈسٹری کے...
فیصل ١باد۔ 2 اگست (اے پی پی)بار بار چاول کی کاشت والے کھیتوں میں زنک و بوران کی شدید کمی نوٹ کی گئی ہے لہٰذا ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ایسے کھیتوں میں زنک سلفیٹ کے ساتھ ساتھ نائٹروجن یا فاسفورس بھی ڈالنے کامشورہ دیاہے۔ سائل فرٹیلیٹی کے زرعی...
اسلام آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں لوہے اور سٹیل کی قیمتوں جبکہ مقامی مارکیٹ میں لوہے اور سٹیل کی مصنوعات کی طلب میں کمی سے ملک میں سریا کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے فی ٹن کی کمی ہوئی ہے۔ جے ایس گلوبل کی...
کوالالمپور ۔ 18 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ فروری کے برآمدی ڈیٹا رپورٹ بہتر رہنے اور آئندہ دنوں میں چین کی جانب سے طلب میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی منتقلی میں 3.12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کے اعداد وشمار کے مطابق...
اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت پاور چائنہ نے 20 ترجیحی عملدرآمد والے منصوبوں میں بجلی اور انفراسٹرکچر کے 8 منصوبے مکمل کر لئے ہیں جن میں پورٹ قاسم ، دادو ونڈ فارم، سچل ونڈ فار، پی کے...
اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) بینک آف پنجاب (بی او پی) کی خالص آمدن میں 31دسمبر 2019ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بی او پی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سال 2019ءکے دوران بینک کو 8.277 ارب روپے...
اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی)لکی سیمنٹ لمیٹڈ کے خیبر پختونخوا پلانٹ کی تکمیل سے کمپنی کی پیداواری استعداد میں 2.8 ملین ٹن سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ کمنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے اپنی پیداوار میں اضافہ کے لئے خیبر پختونخوا پلانٹ میں...
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے رجحان میں اضافہ سے کوئلہ کی ملکی درآمدات 30 ملین ٹن سالانہ تک بڑھنے کا امکان ہے، کوئلے کی بندرگاہ سے پاور پلانٹس تک ترسیل کے لئے محفوظ اور م¶ثر نظام کی ضرورت ہے، جس...

تازہ خبریں