Election day banner
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 23 ارب 22 کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے...
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) کو 980.7 ملین روپے کا بعد از ٹیکس خسارہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) اور پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن...
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں دفاعی پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 ارب6 کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 23 اپریل (اے پی پی) امریکا اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی، صدر ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی برآمد پر مزید پابندیوں کا اعلان اور عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں...
ہانگ کانگ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ ٹوکیو کانکی 225 انڈیکس 41.84 پوائنٹ (0.19 فیصد) بڑھ کر 22259.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.35 ...
PSO Petroleum Products
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال2018-19ءکے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) نے 5.93 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ کمپنی کی فی حصص آمدنی15.15 روپے رہی ہے۔ پی ایس او کے مالیاتی اعدادوشمار...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءمیں جولائی سے مارچ کے دوران فٹ بالز کی ملکی برآمدات میں 13.79 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ئ میں جولائی تا مارچ کے دوران...
ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے ابتدائی 9 ماہ میں جولائی تا مارچ کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 13.02 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی...
تیل اور گیس کے شعبہ جات میں تین ماہ کے دوران 65ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ،سرمایہ کاری بورڈ
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی)گزشتہ 8 سال کے دوران پاکستان میں 16.85 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گئی ۔ سرمایہ کاری بورڈ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2010ءتا 2018ءکے دوران ملک میں مجموعی طور پر 16.85 ارب...
پاکستان نےرواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 233.991 ملین ڈالر مالیت کے 340,237 میٹرک ٹن سے زائد چاول برآمد کیے ، ادارہ شماریات
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) مارچ 2019ءکے دوران چاول کی برآمدات میں 22.45 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2019ءکے دوران چاول کی برآمدات 31.9 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ مارچ...

تازہ خبریں