Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

سعودی عرب اور آذربائیجان کے درمیان کلائمنٹ ایکشن میں تعاون پر تبادلہ خیال
جدہ ۔29مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے جدہ میں آذربائیجان کے وزیرماحولیات اور قدرتی وسائل مختار بابا ئیف سے ملاقات کی۔ ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرا نےکلائمنٹ ایکشن کے شعبے میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ...
سعودی عرب کا چین میں سکھانے کے لیے خصوصی پروگرام کا اعلان
جدہ ۔29مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر ثقافت و شاہ سلمان انٹرنیشنل اکیڈمی برائے عربی زبان کے چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے چین میں عربی زبان سکھانے کے لیے خصوصی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق شہزادہ بدر بن...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
ریاض۔29مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے کہا ہے کہ 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے دوران ملک میں مقامی اور غیرملکیوں میں بے روزگاری کی شرح میں سالانہ بنیاد پر 4.4 فیصد کمی واقع ہوئی ۔ اخبار 24 کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے جاری...
Ukraine
لندن۔28مارچ (اے پی پی):فروری 2022 میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد سے روس سے کارپوریٹ انخلا نے غیر ملکی کمپنیوں کو 107 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا اوران کو مجموعی آمدنی میں کمی کا سامنا کر نا پڑا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فروری 2022 میں یوکرین...
Russia
ماسکو ۔28مارچ (اے پی پی):روس نے کہاہے کہ ایف 16طیاروں کو ملک کے خلاف استعمال کرنے والےہماراجائز ہدف ہو ں گے ۔رائٹرز کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا کہ اگر یوکرین کو دیئے گئے F-16 جنگی طیاروں کو تیسرے فریق کے علاقوں سے استعمال کیا گیا تو...
Saudi Arabia
ریاض۔28مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر سرپرستی امام محمد ابن سعود اسلامی یونیورسٹی کی میزبانی میں 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز 28مارچ سے ہو گا۔ عرب نیوز کے مطابق ’’قومی تعلق اور پرامن بقائے باہمی کی اقدار کے فروغ میں...
Chief Minister Arvind Kejriwal
نئی دہلی۔28مارچ (اے پی پی):بھارت نے امریکا اور جرمنی کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرنے پر دونوں ممالک کے سفارت کار وں کو دفتر خارجہ طلب کر کے اس اقدام پر سخت اعتراض کیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کے...
Saudi Arabia
ریاض۔28مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز نے 28 مارچ سے پیر تک ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کی ہےجس کے باعث محکمہ شہری دفاع نے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز نے پیشگوئی کی ہے...
جرمنی میں موٹر وے پر بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک،35زخمی
برلن۔28مارچ (اے پی پی):جرمنی کے شہر لیپزگ کے قریب موٹر وے پر بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور تقریباً 35 زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز بس جرمن دارالحکومت برلن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ جا...
مستقل مندوب منیر اکرم
اقوام متحدہ۔28مارچ (اے پی پی):پاکستان نےکرہ ارض کو زندہ رہنے کے قابل بنائے رکھنے کی عالمی کوششوں کے سلسلے میں پلاسٹک سے آلودگی کے خلاف اقدامات اور ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو بہتر بنانے کے عزم کی تجدید کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک...

تازہ خبریں