Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

Prince Faisal bin Farhan bin Abdullah
ریاض ۔19اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے بیلجیئم کی وزیرخارجہ امور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس پی اےکے مطابق بیلجیئم کی وزیرخارجہ اور یورپی امور حاجہ الحبیب سعودی...
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
جنیوا۔18اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی کی بین احکومتی تنظیم یو این سی ٹی اے ڈی کی سیکرٹری جنرل ریبیکا گرینس پین نے ترقی پذیر ممالک پر بھاری قرضوں کو آسانی سے دستیاب اقدامات کے ذریعے کم کرنے کے لئے جرات مندانہ بین الاقوامی اقدامات کی...
انڈونیشیا
جکارتہ ۔18اپریل (اے پی پی):انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعدسونامی کے خطرے کے باعث ہزاروں افراد کا انخلا کیا جار ہا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں نے جمعرات کو آتش فشاں کے 5 بار پھٹنے کے بعد ہزاروں لوگوں کو نکالنے کے لیے...
Emirates Airline
دبئی ۔۔18اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی موسمی حالات کے بعد ایمریٹس ایئر لائن نے دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آپریشن بحال کر دیئے ۔ اردو نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن نے مسافروں کو ایئرپورٹ روانہ ہونے سے پہلے رابطہ کرنے کی...
UNRWA
اقوام متحدہ ۔18اپریل (اے پی پی):فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے سربراہ فلپ لازارینی کا کہنا ہے کہ ایجنسی کو ختم کرنے کے نتیجے میں لاکھوں فلسطینی پناہ گزین کی حیثیت سے محروم ہو جائیں گے۔عرب نیوز کے مطابق فلپ لازارینی نے...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
بیجنگ۔18اپریل (اے پی پی):چینی سائنسدانوں نے ممالیہ جانور کے دماغ میں وقت کو انکوڈ کرنے والے نیورون کلسٹرز کو شناخت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے انسان کے جسم کے اندر کام کرنے والے بائیولوجیکل کلاک کے ڈیزائن کو سمجھنے کے لئے نئے سراغ ملیں...
Munir Akram
اقوام متحدہ۔18اپریل (اے پی پی):پاکستان نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں شروع کیے گئے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی)نے پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جیز) اور تمام انسانیت کے لیے امن اور خوشحالی کے...
Sheikh Muhammad Bin Zayd Al Nahyan
ابوظہبی۔18اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شہریوں اور رہائشیوں کا تحفظ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی اولین ترجیح ہے،انہوں نے حال ہی میں ملک بھر میں خراب موسمی حالات کے دوران لوگوں کی جانب...
Google
نیویارک۔18اپریل (اے پی پی):امریکی کمپنی گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج پر اپنے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے اسرائیلی حکومت کو مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ سروسز فراہم کرنے کے لیے ملٹی نیشنل کمپنی ایمازون سے ایک...
United Nations
نیویارک۔18اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی خواتین کو کاروباری سرگرمیوں میں سخت رکاوٹوں کا سامنا ہے،اس کے باوجود ان کے زیر انتظام کاروبا ری ادارے دوسری خواتین کے لیےملازمتوں کے مواقع پید اکررہے ہیں۔ عالمی ادارے کے پروگرام برائے ترقی(یو این ڈی پی) کی...

تازہ خبریں