Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

Environment Canada
اوٹاوا۔19اپریل (اے پی پی):کینیڈا رواں ماہ پلاسٹک آلودگی کے خاتمہ بارے اقوام متحدہ کی تقریب کی میزبانی کرے گا۔شنہوا کے مطابق کینیڈا کی وزارت برائے ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی نےاعلان کیا کہ ان کا ملک پلاسٹک آلودگی کے خاتمے کے عالمی حل کے لیے 23اپریل کو اقوام متحدہ کے...
Antonio Guterres
اقوام متحدہ ۔19اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے غزہ میں ساڑھے چھ ماہ سے جاری جنگ کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورت حال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے مشرق وسطی ایک مکمل جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔ العربیہ...
Palestinian Ministry of Health
مقبوضہ بیت المقدس۔19اپریل (اے پی پی):فلسطین کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں 13 ہزار 902 افراد ہیپاٹائٹس اے کا شکار ہوچکے ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ محدود رقبے میں غیر معمولی آبادی، صفائی کی کمی، مناسب رہائش کا فقدان...
Ministerial meeting
ٹوکیو۔19اپریل (اے پی پی):جاپان ،امریکا اور جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی زر مبادلہ کی منڈیوں میں ہونے والی پیش رفت بارے قریبی مشاورت جاری رکھیں گے۔ این ایچ کے ،کے مطابق جاپانی وزیر خزانہ سوزُوکی شُن اِچی، امریکی وزیر خزانہ جینیٹ ییلن اور جنوبی کوریا...
Misbehavior
ریال۔19اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں خاتون سےغیر اخلاقی سلوک کرنے پر غیرملکی کو 5سال قید اور ڈیرھ لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ اردو نیوز کے مطابق پراسیکیوشن کی جانب سے گزشتہ روزجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں آداب عامہ کے قانون کی...
Jordanian Foreign Minister Ayman Safadi
عمان ۔19اپریل (اے پی پی):اردن نے کہا ہے کہ ایرانی حملوں پر اسرائیل کی جوابی کارروائی وسیع تر علاقائی جنگ کا خطرہ بنے گی ۔ العربیہ کے مطابق اردن کے وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا کہ ایرانی حملوں کے خلاف اسرائیل کی جوابی کارروائی اس بات کا حقیقی خطرہ...
Dengue fever
خرطوم ۔19اپریل (اے پی پی):سوڈان نے کہا ہے کہ ملک میں ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ شنہوا نے سوڈان کی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں جنگ کے ایک سال کے دوران ہیضے اور ڈینگی بخار کی وجہ...
NATO Secretary General Jens Stoltenberg
برسلز۔19اپریل (اے پی پی):نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژانز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات بڑھانا ہماری مجبوری ہے۔ تاس کے مطابق سٹولٹن برگ نے برسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہالینڈ کے نگران وزیراعظم مارک روٹ ،ڈینش وزیراعظم میٹ فریڈریکسن اور چیک وزیراعظم پیٹر فیالا کے...
Ministry of Information of Saudi Arabia
ریاض ۔19اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کی وزارت اطلاعات نے ’ڈیجیٹل اخبار‘ کے لیے لائسنس کے ضوابط جاری کردیے، صحافتی خدمات کے لیے مستقل ایڈریس ہونا بنیادی شرط قرار دے دیا۔ سبق نیوز کے مطابق سعودی عرب میں آن لائن اخبار کے لیے لائسنس کے حوالےسے وزارت اطلاعات کے جاری...
Weird surgery
عمان ۔19اپریل (اے پی پی):اردن کے دارالحکومت عمان کے پرنس حمزہ ہسپتال کے نیورو سرجری کے شعبے میں اردنی ڈاکٹروں نے 20 سالہ مریض کا بغیر جنرل اینستھیزیا کے برین ٹیومر ہٹانے کا آپریشن کیا۔ بے ہوش کیے بغیر کسی مریض کے برین ٹیومر کی سرجری اردن میں اپنی...

تازہ خبریں