Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اقلیتوں پر ریاستی سرپرستی میں ہونے والے مظالم اور تشدد نے نریندر مودی کے ہندوستان کو ٹکڑے ٹکڑے ہونےکی دہلیز تک پہنچادیا ،امریکی ادارے کی رپورٹ
اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):اقلیتوں پر ریاستی سرپرستی میں ہونے والے ظلم و ستم اور تشدد نے نریندر مودی کے آج کے ہندوستان کو ٹکڑے ٹکڑے ہونےکی دہلیز تک پہنچادیا ہے۔بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم اور تشدد میں مسلسل اضافہ ہورہا...
نئی دہلی۔31مارچ (اے پی پی):بھارت میں ایک روز میں کورونا کے 3ہزار 95کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی طرف سےجمعہ کو جاری کیے گئے اعدادو شمار میں بتایا گیا کہ کورونا وائرس کے 3ہزار 95 نئے کیس رپورٹ ہونے کے ساتھ فعال کیسز...
سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا کہ عمرہ کے اجازت نامے رمضان کے آخری عشرہ میں دستیاب ہوں گے اور خواہشمند افراد "نسک" یا "توکلنا سروسز" ایپلیکیشنز کے ذریعے اپنی عمرہ کی بکنگ کر سکتے ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج...
ترقی پزیر ممالک میں غلط معلومات کے پھیلائو کو روکنے کے لیے میڈیا کی صلاحیتوں اور تکنیکی وسائل کو بڑھانے کی ضرورت ہے، عامر خان
اقوام متحدہ۔30مارچ (اے پی پی):پاکستان نے ترقی پزیر ممالک میں جھوٹی خبروں یا غلط معلومات کے پھیلائو کو روکنے کے لیے میڈیا کی صلاحیتوں اور تکنیکی وسائل کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق اور سچ پر مبنی معلومات لوگوں کی سب سے بڑی...
اقوام متحدہ ۔30مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے عالمی حدت میں اضافہ روکنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قانونی ذمہ داریوں کا خاکہ تیارکرنے کی اپیل پر مبنی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں...
ہم نے مودی کے ساتھ انسانی حقوق اور آزاد ی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، جوبائیڈن
واشنگٹن ۔30مارچ (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر جو بائیڈن نے امریکا پر مبینہ سائبر حملوں پر قومی ایمرجنسی اور پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے نے وائٹ ہاوس کے ایک نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ...
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔30مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ ہے جس نے سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی نظاموں کی خامیوں اور عدم استحکام سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے اثر ورسوخ میں اضافہ کیا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات...
بیجنگ۔29مارچ (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ بیجنگ میں معمول کی بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ...
واشنگٹن۔29مارچ (اے پی پی):امریکی محکمہ صحت و انسانی خدمات نے معروف پاکستانی نژاد امریکی ماہر نفسیات فرحا عباسی کو ملک کی اعلیٰ خواتین مذہبی رہنماؤں میں سے ایک کے طور پر نامزدکیا ہے ۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ڈاکٹر فرحا عباسی امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کالج آف اوسٹیو...
ریاض۔29مارچ (اے پی پی):سعودی عرب نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے قابض اسرائیل افواج کی موجودگی میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے جارحانہ عمل کی مذمت کرتے ہوئے اسے سختی سے...

تازہ خبریں