Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

ریاض۔14اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،انھوں نے یمن کے بحران کے حل کے لیے فریقین کے درمیان جنگ بندی بارے سعودی کوششوں کی تعریف کی ۔ سعودی خبررساں ادارے کے...
نئی دلی ۔14اپریل (اے پی پی):انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہرکھرگون میں مسلمانوں کی املاک، دکانوں اور مکانوں کو مسمار کرنے کی کارروائی کو غیر قانونی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری روکنے...
افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جیسی کوئی صورتحال نہیں ،ذبیح اللہ مجاہد ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں امریکا اور اتحادیوں نے کیں ،نائب وزیر اطلاعات و ثقافت کا ٹویٹ
کابل۔14اپریل (اے پی پی):افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مبنی امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کر تے ہوئے اسے جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ افغانستان...
United Nations
اقوام متحدہ ۔14اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی جنگ کے متعدد ترقی پزیر ممالک کی اقتصادیات پر انتہائی تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک ٹاسک فورس کی جانب سے خبردار کیا...
بیجنگ ۔13اپریل (اے پی پی):پاکستان میں ہونے والی سیاسی تبدیلی سے دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی تعاون متاثر نہیں ہوگا،پاکستان میں سیاسی تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستانی معاشی ترقی کے لیے اپنا غیر متزلزل تعاون جاری رکھے گا۔ چینی روزنامے گلوبل ٹائمز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ،نو منتخب وزیر...
World Food Programme
اقوام متحدہ۔13اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کی ایجنسیوں ورلڈ فوڈ پروگرام، فوڈ اینڈ ایگری کلچر ایجنسی (ایف اے او)، انسانی امدادی سرگرمیوں میں شامل ایجنسی او سی ایچ اے اور یونیسیف نے مشترکہ بیان میں کہا کہ مشرقی افریقی ملک صومالیہ میں موجودہ خشک سالی اس دہائی کی بدترین...
کشمیر میڈیا سروس
واشنگٹن۔13اپریل (اے پی پی):امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی حقوق کے بارے میں منگل کو جاری کی گئی اپنی سالانہ رپورٹ2021ء میں کہاہے کہ بھارت میں مسلمان فرقہ وارانہ تشدد اور امتیازی سلوک کا شکار ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک، ماورائے عدالت...
United Nations
اقوام متحدہ ۔13اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ نے خبر دارکیا ہے کہ طویل خشک سالی کے نتیجے میں لاکھوں صومالیوں کو قحط کا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ خشک سالی کے اثرات صومالیہ کے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں اور...
United Nations
اقوام متحدہ ۔13اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کو ابھی تک مالی میں شہریوں کے مبینہ قتل کی جگہ تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ مورا میں...
واشنگٹن۔12اپریل (اے پی پی):امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے طویل عرصہ سے جاری تعاون کی قدر کرتا ہے اور اس کی نظر میں ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے ۔ یہ بات وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی نے محمد شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد کہی۔ انہوں نے یومیہ نیوز کانفرنس کے دوران پاکستان کی سیاسی صورتحال پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اپنے طویل تعاون کی قدر کرتے ہیں اور ہم نے ہمیشہ ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل سمجھا ہے ، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہاں کون سی قیادت ہے ۔ امریکی ترجمان نے صدر جو بائیڈن کی طرف سے پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو فون کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اس وقت اس حوالے سے کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی حکومت کے انتخاب کے بعد سے صورتحال کا معمول کے مطابق جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ پاکستان کے ساتھ ہمارے طویل ، مظبوط اور پائیدار تعلقات ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سلامتی کے حوالہ سے بھی اہم تعلقات ہیں جو نئی حکومت کے دور میں بھی جاری رہیں گے۔ واضح رہے کہ جنوری 2021 میں حلف اٹھانے والے امریکی صدر نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کوئی فون کال نہیں کی۔
واشنگٹن۔12اپریل (اے پی پی):امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے طویل عرصہ سے جاری تعاون کی قدر کرتا ہے اور اس کی نظر میں ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے ۔ یہ بات وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی نے محمد شہباز شریف...

تازہ خبریں