Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

نیو یارک ۔22ستمبر (اے پی پی):ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں ایران پر عائد امریکی پابندیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایران اب اسی صورت میں جوہری معاہدے کی...
چین نے روس کے لئے برکس کی سربراہی کی حمایت کر دی
بیجنگ۔22ستمبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کی حکومت دیگر ممالک میں کوئلے سے چلنے والے نئے بجلی گھر نہیں بنائے گی۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب...
نیویارک۔22ستمبر (اے پی پی):پاکستان کے اعتراضات اور سری لنکا کی طرف سے ان اعتراضات کی حمایت کے بعد سارک کا 25 ستمبر کو نیویارک میں ہونے والا مجوزہ اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے اعتراض اٹھایا تھا کہ بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں مظالم و...
اقوام متحدہ ۔22ستمبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں اپنے خطاب میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین طویل مدت سے حل طلب مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ...
جو بائیڈن
نیویارک۔22ستمبر (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایک خودمختار اور جمہوری فلسطینی ریاست اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےسالانہ اجلاس کے پہلے روز اپنے خطاب میں صدر جوبائیڈن نے کہا کہ...
پشاور۔21ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم برائے مہاجرین یواین ایچ سی آرنے کہاہے کہ افغانستان کے حالیہ واقعات کے بعد کوئی بھی افغان باشندہ مہاجرکی حیثیت سے پاکستان میں داخل نہیں ہوا ہے، اسوقت افغانستان میں مقیم 38ملین افغان باشندوں کو خوراک اور دیگرامدادی اشیاءکی سخت ضرورت...
کابل۔21ستمبر (اے پی پی):افغانستان کی عبوری کابینہ کے مزید اراکین کے ناموں اور ان کے عہدوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ افغانستان کے کلچرل کمیشن کی ملٹی میڈیا برانچ کے سربراہ احمد اللہ متقی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد...
بیجنگ۔21ستمبر (اے پی پی):چین کے مرکزی بینک (بینک آف چائنا ) نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 70 سال پورے ہونے پر خصوصی سکے جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہوچکے ہیں،چین نے اس تاریخی موقع کو یادگار...
اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن 2021 منایا گیا‘ پاکستان کا اپنی امن کی خواہش اور عزم کے ساتھ عالمی امن و استحکام کے لئے خدمات انجام دینے والے اقوام متحدہ کے بڑے شراکت دار ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ پاکستان نے مجموعی...
کابل۔21ستمبر (اے پی پی):افغانستان کےنائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا اور افغانستان میں استحکام اور امن کے قیام کے لیے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں اسے مداخلت کی نظر سے نہ...

تازہ خبریں