Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

امریکہ ، کورونا وائرس سے 5 لاکھ 55 ہزارسے زائد اموات، 12 کروڑ14 لاکھ افراد کی ویکسنیشن
واشنگٹن۔18جنوری (اے پی پی):امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد2 کروڑ44 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ ملک بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد چار لاکھ7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ پیر کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے...
واشنگٹن۔17جنوری (اے پی پی):دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ سےتجاوز کر گئی ہیں۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہلاک ہونے...
واشنگٹن ۔17جنوری (اے پی پی):امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے بعد پہلے دس دنوں میں ان کے کورونا وائرس بحران، معاشی چیلنجوں، نسلی امتیاز اور آب و ہوا کی تبدیلی سمیت متعدد احکامات پر دستخط کرنے کی امید ہے۔ جوبائیڈن کے دفتری امور...
United Nations
اقوام متحدہ۔17جنوری (اے پی پی):کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے عالمی سطح پر ہجرت کرنے والوں کی شرح تقریباً 30 فیصد تک کم ہوئی اور 2019 سے 2020 کے دوران متوقع تعداد سے 20 لاکھ کم افراد نے اپنے ملکوں کو چھوڑا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا...
کشمیر میڈیا سروس
برطانیہ۔16جنوری (اے پی پی):بریڈ فورڈ ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے برطانوی پارلیمنٹ کے 2ارکان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ارکان پارلیمنٹ ناز شاہ اور...
ترک صدرکا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے تیار ہیں،رجب طیب اردوان
استنبول۔16جنوری (اے پی پی):صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے ہم سے جوبھی وعدے کیے وہ پورے نہیں کئے گئے ۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپی یونین سے دو طرفہ مذاکراتی...
United Nations
مقبوضہ بیت المقدس ۔16جنوری (اے پی پی):اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کورونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب برائے فلسطین مائیکل لنک نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں ‌کو فوری...
جکارتہ۔15جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے جزیرہ سلاویسی میں 6.2 درجے شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ ہسپتال کی عمارت منہدم ہونے سے درجنوں مریض اور عملے کے ارکان ملبے تلے پھنس گئے جبکہ...
لندن۔15جنوری (اے پی پی):بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں مذہبی قوم پرست گروپوں میں بڑی تعداد میں اضافہ اور معاشرتی امتیازی سلوک کی صورتحال بدترین شکل اختیار کر چکی ہے، جس سے اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کی مذہبی آزادی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔...
نیویارک، لندن، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔15جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد20لاکھ تک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد9 کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعہ کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک...

تازہ خبریں