Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن/نئی دہلی ۔ 21 جولائی (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس مہلک وائرس سے چھ لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے...
جنیوا ۔ 21 جولائی (اے پی پی) عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او) نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کی گئی کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کے مثبت نتیجہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ابھی مزید کام...
نئی دہلی ۔ 21 جولائی (اے پی پی) بھارتی ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچے خودکشی کر چکے ہیں، ان میں 64 بچوں کی عمر 12 سے 18 سال تھی جب کہ 2 بچے 12 سال سے بھی کم عمر تھے،ان میں سے 61 نے پھندے...
امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد3 کروڑ17 لاکھ سے زیادہ ہوگئی
واشنگٹن/ریوڈی جنیرو/نئی دہلی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ46 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک چھ لاکھ9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پیرکو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق...
Earthquake
لیما ۔ 20 جولائی (اے پی پی) جنوبی امریکی ملک پیرو کے صوبہ ایسکوپ میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کو صوبہ ایسکوپ کے علاقہ سانٹیاگو ڈی کاﺅ سے 88 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے...
امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 3 کروڑ25 لاکھ سے متجاوز
انقرہ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 17مریض جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں، جس کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 475تک ہو گئی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک وزارت صحت کا...
ریاض ۔ 19 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ 42 ممالک نے قرض کی خدمت کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے 'جی 20' سے اقدامات کرنے کو کہا ہے۔الجدعان نے مزید کہا کہ 'جی 20' قرضوں کے انجماد اقدام کو...
منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف
لندن ۔ 19 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی صدر کرسٹالینا جورجیوا نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو وبا ئی بحران کے قلیل مدتی اثرات اور عالمی معشیت کی بحالی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا...
جنیوا ۔ 19 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کاکہنا ہے کہ چند افراد کی کاروائیوں کی سزا تمام فلسطینیوں کو نہیں دی جا سکتی۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق امور کے خصوصی رپورٹر برائے فلسطین مائیکل لینک نے اسرائیل سے فلسطینی عوام کو ’اجتماعی طور پر سزا دینے والے...
انقرہ ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ترکی کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک دن میں 40ہزار943 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد 918 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ...

تازہ خبریں