Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

برلن ۔ 24 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو نے کہا ہے دنیا میں ایک ارب چوتھائی سے زیادہ بچے تعلیم سے محروم ہے اب اس صورتحال کو کورونا وائرس کی وبا نے مزید خراب کر دیاہے ۔ اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو کے...
Earthquake
میکسیکو سٹی۔ 24 جون (اے پی پی) میکسیکو کی جنوبی ریاست اواکساکا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلے کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور خوف و ہراس پھیل...
مکہ المکرمہ۔ 24 جون (اے پی پی) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح محمد بنتن نے کہا ہے کہ صحت ضوابط پر پورا اترنے والے افراد کو ہی حج کی اجازت دی جائے گی۔سعودی چینل العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح محمد بنتن...
برلن ۔ 23 جون (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وبا پر سیاست نہ کریں بلکہ اس سے لڑنے کے لیے متحد ہو جائیں ۔ٹیڈروس اذانوم گیبریئس کا کہناہے کہ وہ عالمی رہنما...
اقوام متحدہ ۔ 23 جون (اے پی پی)اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کونسل نے ایک قرار داد کی منظوری دی ہے جس کے ذریعے خانہ جنگی کا شکار لیبیا میں 2016ء سے انسانی حقوق کے قانون کی خلاف ورزیوں اور انسانیت مخالف جرائم کے حقائق جمع کرنے...
واشنگٹن ۔ 23 جون (اے پی پی) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ مختلف ممالک میں اب تک کورونا سے 91 لاکھ 92ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا...
واشنگٹن۔ 22 جون (اے پی پی) ، 22 جون (اے پی پی)دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد میں اب تک کا...
نئی دہلی ۔ 22جون (اے پی پی) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جس میں 14821 نئے کیسز بھی شامل ہیں۔ پیر کو بھارتی ذرائع ابلاغ...
دبئی۔ 22 جون (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا بدستور تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کے اثرات آئندہ کئی عشروں تک محسوس کئے جاتے رہیں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ایڈہانوم...
برلن۔ 22 جون (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے جنوب مغربی شہر شٹٹ گارٹ میں ہونے والے پرتشدد ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے خلاف ظالمانہ حملوں اور دکانوں کی لوٹ مار کو گھناﺅنا عمل قرار دے دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے...

تازہ خبریں