Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اقوام متحدہ ۔ 18 فروری (اے پی پی) شامی فوج اور ملیشیا کی جانب سے شمالی شام کے حلب شہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے چند گھنٹے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں محاذ آرائی خوفناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ...
Saudi Arabia
ریاض ۔ 18 فروری (اے پی پی) سعودی حکام نے جرمنی کی طرف سے سعودی عرب پر عائد اسلحے کی برآمدات پر پابندی جلد اٹھا ئے جانے کی توقعات کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے مطابق امید ہے کہ جرمنی صورتحال کو...
World Health Organization
جنیوا ۔ 18 فروری (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھنوم نے کہا کہ چین کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نوول کورونا وائرس سے متاثرہ نئے کیسز...
لندن۔ 17 فروری (اے پی پی)سمندری طوفان کیارا کے بعد سمندری طوفان ڈینس بھی برطانوی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین موسمیات نے خبردارکیا ہے کہ طوفان ڈینس سمندری طوفان کیارا سے بھی زیادہ تباہی کا سبب بن سکتا ہے۔ سکاٹ لینڈ اور ویلز...
کیلیفورنیا۔ 16 فروری (اے پی پی)یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی پروفیسر میڈلائن گیرارڈ نے ایک خوبصورت ترین مکڑی دریافت کی ہے جو مور کی طرح رنگ برنگی اور ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔امریکی نیشنل جیوگرافک کی جانب سے مکڑی کو 'مور' کا نام دیا گیا،...
میونخ ۔ 15 فروری (اے پی پی) مریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر نے جرمنی کے شہرمیونخ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کی یہ ملاقات ''انٹرنیشنل سکیورٹی فورم'' کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس کے...
نیویارک ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے حوالے سے دیرپا مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لئے فریقین سے لچک کا مظاہرہ کرنے کی اپیل ہے تاکہ یہ معاملہ افہام وتفہیم سے حل ہو جائے۔ سلامتی کونسل کو مزید موثر...
بیجنگ ۔ 14 فروری (اے پی پی) چین میں کورونا وائرس سے جمعرات کو مزید 121اموات سے مجموعی اموات 1483 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید 5,090 افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 63,851 ہو گئی ہے۔ چین کی...
بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ سے تجاوز، ایک لاکھ 55 ہزار7 سو ہلاکتیں
ٹوکیو۔ 14 فروری (اے پی پی) جاپان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 80 سالہ خاتون ٹوکیو کے نزدیک کاناگاوا کے علاقے میں انتقال کر گئی ہیں۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے کورونا وائرس سے ہونے والی موت کی تصدیق کر...
بیجنگ ۔ 13 فروری (اے پی پی) چین کے صوبے ہوبے میں مہلک کورونا وائرس سے میں مزید 242 افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1355 ہو گئی ہے جبکہ 14840 نئے واقعات کی بھی تصدیق ہوئی ہے ۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس...

تازہ خبریں