Election day banner
عبد القادر پٹیل
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت میڈیکل کے شعبے کی ترقی اور بہتری کیلئے موثر اور عملی اقدامات کر رہی ہے، پاکستان کی تمام جیلوں میں قید بچوں کو نرسنگ، الائیڈہیلتھ سائنسز،ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن اور تعلیم...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):ملک کے مغربی اور بالائی حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کے زیر اثر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ برف باری کے باعث راستے متاثر ہونے کے علاوہ لینڈ سلائیڈنگ...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی خالد محمود سے ان کے سسر حاجی یعقوب کے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراطلاعات نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
مریم اورنگزیب
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں پاکستان ٹیلی ویژن کا سب سے بڑا ورچوئل سٹوڈیو ٹیکنالوجی کا گیپ دور کرنے میں معاون ثابت ہوگا، پاکستان ٹیلی ویژن کے پاس تمام اثاثے موجود ہیں صرف انہیں...
Water situation
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔جمعہ کو جاری کئے گئےاعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار800 کیوسک اور اخرج 5 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں...
National Institute of Health
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23کیس رپورٹ ہوئے ۔ جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار910...
راولپنڈی ۔6جنوری (اے پی پی):اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف ) نے اسلام آباد ٹی چوک جی ٹی روڈ پر کار سے 256 کلو 800 گرام چرس اور 39 کلو 600 گرام افیون برآمدکر لی ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خیبر اور پشاور کے رہائشی 2 ملزمان گرفتارکر...
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج جمعہ کو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔  
عمران خان ہر دن اپنے پرانے بیان سے یوٹرن لیتے ہیں، اب ادارے اور عوام ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے،سینیٹر شیری رحمان
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان چار حکومتیں لے کر بیٹھے ہیں اور کہتے ہیں میں بے بس ہوں، عمران خان کے جھوٹوں پر اعتبار کرنے والے لوگوں کو سمجھنا چاہئے کہ یہ بہروپیا ہے جو جھوٹ بولتا...

تازہ خبریں