Election day banner
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے عید الاضحی کے موقع پر بیلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کیمونٹی کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی ہم سب کی قربانیوں...
صدر مملکت
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ان کی برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم مادر ملت...
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ہفتہ کو ٹیلی فونک گفتگو کی اور انہیں عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مملکت بحرین کے برادر عوام...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق سینیٹر طاہر حسین مشہدی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔...
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم اور پوری مسلم اُمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس اسلامی تہوار کے حقیقی درس کو سمجھنے کی اہمیت موجودہ دور میں بڑھ گئی ہے،عید الاضحی قربانی،ایثار اور احساس...
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حج کے باسعادت موقع پر تمام حجاج کرام اور امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بابرکت دن ہر مسلمان عہد کرتاہے کہ ذات باری تعالیٰ کے احکام کی بجا آوری کےلیے وہ ہر قربانی دینے کو...
سینیٹر شیری رحمان
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان لوگوں سے مون سون کی بارشوں میں صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس سال عید مون سون کی شدید بارشوں کے دوران منا رہے ہیں۔ہفتہ کے روز عیدالاضحیٰ کے...
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے امت مسلمہ و تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحٰی کی دلی مبارکباد دی ہے۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ محنت کش...
National Institute of Health
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ ہفتہ کے روز این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق...
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھاربارش کے باعث لسبیلہ، نصیر آباد،گوادر ،پنجگور،تربت،آواران، بارکھان، کوئٹہ ، بولان ،کوہلو،کراچی، راولپنڈی، اسلام آباد اور شما ل مشرقی اور وسطی پنجاب کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)اتوار کو اسلام آباد، بالائی...

تازہ خبریں