Election day banner
تحریک انصاف مڈل کلاس کی پارٹی ہے، مخالف میڈیا ہاؤسز کی کمپین کہ تحریک انصاف کے کارکن خون ریزی کریں گے، حیران کن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پارلیمانی لاجز پر حملہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے جس کے پیچھے فضل الرحمان خود ہیں- اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے مسلح ملیشیا کےناظم کی ویڈیو بھی شیئر کی اور کہا کہ...
پاکستانی خواتین نے تمام شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے، چئیرپرسن قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق نسواں نیلوفربختیار کا قومی کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق نسواں کی چئیرپرسن نیلوفربختیارنے کہاہے کہ پاکستانی خواتین نے تمام شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے ، خواتین کو انسپکٹر جنرل اور پولیس چیف کے طور پردیکھنا ان کا خواب ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کویہاں خواتین کے عالمی...
قبل ازوقت الیکشن کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن اب فوری عام انتخابات سے کیوں بھاگ رہی ہے،فرخ حبیب
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ فضل الرحمن کی ڈنڈا بردار پرائیویٹ ملیشیا نے پارلیمنٹ لاجز پر چڑھائی کرکے خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کی۔ جمعرات کو انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ یاد رہے پارلیمنٹ ہاسٹل میں نہ صرف اراکین...
بھارت کے علاقہ سرسا کے قریب سے 9 مارچ کو تیز رفتار چیز فضاء میں نمودار ہوئی جو پاکستانی حدود میں داخل ہوئی ، ہم اشتعال انگیزی نہیں کریں گے اور بھارت کے جواب کا انتظار کریں گے ، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس بریفنگ
راولپنڈی ۔10مارچ (اے پی پی):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 9 مارچ کو بھارت کے علاقہ سرسا کے قریب سے ایک سپر سانک چیز (پروجیکٹائل) فضاء میں نمودار ہوئی جو پاکستانی حدود میں داخل...
وفاق میں اپوزیشن سے نمٹنے کیلئے اے ، بی اور سی پلان کے تحت حکمت عملی بنائی ہے لیکن ہم انہیں اے مرحلے میں ہی فارغ کر دیں گے ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی میڈیا سے گفتگو
لاہور۔10مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وفاق میں اپوزیشن سے نمٹنے کیلئے اے ، بی اور سی پلان کے تحت حکمت عملی بنائی ہے لیکن ہم انہیں اے مرحلے میں ہی فارغ کر دیں گے ،سیاسی میدان لگنے دیں عوام...
نون لیگ کے تین ایسے لیڈرز عمران خان کی پریس کانفرنس کا جواب دے رہے ہیں جو خود میر جعفر کے راستے پر ہیں،چوہدری فواد حسین
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏پارلیمنٹ لاجز پر جمیعت ( جے یو آئی ۔ف )کے غنڈوں کا حملہ ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سپیکر اسمبلی نے اسلام آباد...
سکروٹنی کمیٹی کے ممبر کی جلد تقرری کے لیے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کردیا
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان سے محبت کرنے والے تیار ہوجائیں، عدم اعتماد کے ووٹ سے قبل تاریخی عوامی اجتماع ہوگا۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ آپ دیکھیں...
وزیراعظم عمران خان سے راولپنڈی، سرگودہا، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژن کے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں
لاہور۔10مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کامیاب معاشی و کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے، ملکی معیشت کا پہیہ چلنے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے، جنوبی پنجاب کے پسماندہ اور نظر انداز کئے گئے علاقوں کی...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن (سی پی اے) کے سیکرٹری...
معیشت پائیدار ترقی کی سمت میں گامزن ہے، کورونا سے بچائو کی پالیسی کی دنیا بھر میں پذیرائی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی اراکینِ پنجاب اسمبلی سے گفتگو
لاہور۔10مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت پائیدار ترقی کی سمت میں گامزن ہے، کورونا سے بچائو کی پالیسی کی دنیا بھر میں پذیرائی ہوئی ہے، تحریک انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا ہے۔ ان...

تازہ خبریں