Election day banner
کراچی۔24اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ سال کے بجٹ کی تیاری میں تمام صوبوں کو اعتماد میں لینے اور ان کے خدشات دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا معاشی استحکام ہمارا بنیادی مقصد ہے، معیشت کی بحالی کے لیے وفاق اور...
Director Rai Muhammad Akbar
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وزارت سمندر پار پاکستانیز و انسانی ترقی کے ذیلی ادارہ ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن کے ڈائریکٹر رائے محمد اکبر نے کہا ہے کہ ہمارا ادارہ راولپنڈی اسلام آباد کی 350 صنعتوں کے 3 لاکھ ورکرز کو مرحلہ وار تربیت دے رہا ہے ،بیرون ممالک جانے...
President Asif Ali Zardari
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر مملکت کو اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں یونیورسٹی کی کارکردگی اور خدمات کے بارے میں آگاہ...
A visit to the PID
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):انفارمیشن سروس اکیڈمی (آئی ایس اے) کےنوجوان زیر تربیت افسران کے ایک وفد نے بدھ کوپریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا، وفد کو حکومت کے تعلقات عامہ کے مرکزی ادارے کے کردار، فرائض اور کام کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ پی...
National Assembly
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ترجمان قومی اسمبلی نے چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی سے منسوب میڈیا میں چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر سپیکر قومی اسمبلی سے منسوب چیئرمین پی اے سی کی...
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا۔ بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح...
Ambassador Khalil Hashmi
بیجنگ۔24اپریل (اے پی پی):چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر چنگ ڈائو میں چائنا ۔پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ،جس کا مقصد چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنا ہے۔ اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی...
Speaker National Assembly
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان اور پرتگا ل کے درمیان پارلیمانی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرتگال کے سفیر...
Comstec
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):کامسٹیک نے ایکویٹر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مساکا اور حبیب میڈیکل سکول یوگنڈا کے اشتراک سے نیورولوجی پر 2 روزہ سرٹیفکیٹ کورس کا انعقاد کیا۔ کامسٹیک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ...
Allama Iqbal Open University
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیز(اے اے او یو)کی 37ویں 3 روزہ سالانہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر سے منعقد کی جائے گی،جو 17 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ کانفرنس میں ایشیائی ممالک کی اوپن یونیورسٹیوں کے100 سے زائد وائس چانسلرز، ریکٹرز،...

تازہ خبریں