Election day banner
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتے قائم ہیں، دونوں ممالک کے درمیان میڈیا کے شعبے میں تعاون سے وقت کی ضرورت ہے، اے پی پی، وزارت اطلاعات کے...
مریم صفدر کا اخلاقی اقدار کا درس دینا بھونڈا مذاق ہے، ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان مسلم دنیا کے نامور اور جیّد سکالرز کے ساتھ  ہفتہ کو خصوصی نشست میں مسلم امہ کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔ جمعہ کو وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے اپنے ٹویٹ...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔31دسمبر (اے پی پی):ٹانک اور میر علی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی...
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏الحمد للہ 2021 کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف پورا کر لیا گیا ہے،پورے ملک میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد 77 فیصد مکمل ویکسین کے...
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی بدحالی کی دہلیز پر پہنچانے والے معیشت کی بات نہ کریں،بجلی کے ان معاہدوں سے سالانہ 6 ہزار کروڑ کی لوٹ مار کی گئی۔ جمعہ کو شہباز...
کراچی۔31دسمبر (اے پی پی):پاکستان نیوی فلیٹ کی سالانہ ایفیشنسی کمپٹیشن پریڈ کا انعقاد پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں کیا گیا۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اس تقریب کے مہمان ِخصوصی تھے۔نیول چیف کی آمد پر کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے...
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عوام کی جیب کاٹ کر باہر علاج کروانے والوں نے عوام کے لیے علاج کی کوئی سہولت فراہم نہیں کی، پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں تقریباً 4 کروڑ...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔31دسمبر (اے پی پی):بھارت اور پاکستان کے درمیان 1971 کی جنگ میں چھمب کے معرکہ کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے راولپنڈی میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں چھمب آپریشن میں حصہ لینے والے سابق فوجیوں نے شرکت کی اور انتہائی مشکل حالات میں...
NDMA
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے تقریباً 10 کروڑ آبادی کے لیے ویکسین کی خریداری کو یقینی بنایا اور 167 ملین ویکسین کی خوراکیں وزارت صحت کے حوالے کیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے ویکسین کی تسلسل سے فراہمی کے...
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان آج ( جمعہ ) کو لاہور سے ہیلتھ کارڈ کی باقاعدہ تقسیم کا آغاز کریں گے۔ فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ خیبر پختونخوامیں کامیاب اجراء کے بعد اب...

تازہ خبریں