Election day banner
کراچی ۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو کراچی کے غربی اور وسطی اضلاع کے 135,000 مسافروں کو روزانہ جدید ترین جدید ترین سفری سہولیات کے حامل 35.5 ارب روپے کی لاگت کے شاندار گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبے کا افتتاح کردیا ۔ ‏ 21...
کراچی۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں صنعت کاری کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت نے صنعتی شعبے کو فروغ دیا۔ اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز PVC-III کی گورنر ہائوس میں جمعہ کو منعقدہ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف سندھ کے علاقائی صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس جمعہ کو کراچی میں منعقد ہوا ۔وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی سیاسی صورت حال اور ترقیاتی...
فیصل آباد ۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ پاکستان کی 60فیصد آبادی 18سے 35سال کے نوجوانوں پر مشتمل جبکہ یوتھ پاکستان کاقیمتی اثاثہ ہے جس کی تعداد 12کروڑ ہے اور یہ طبقہ ملک و قوم کی تقدیر بدلنے میں معاون ثابت ہوسکتا...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ طلبا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں خود کو ہنرمند بنائیں، حکومت بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، بلوچستان کے نوجوان کامیاب جوان پروگرام سے استفادہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ملک میں سیاحت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، سیاحت کے شعبہ میں انسانی وسائل کی کمی تربیت سے پوری کی جا سکتی ہے، سیاحت سے متعلق خدمات...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیراقتصادی امورعمرایوب خان نے کہاہے کہ حکومت ملک میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور نجی شعبے کی ترقی اور حوصلہ افزائی کے لیے وسیع پیمانے پر اقدامات کر رہی ہے، ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے میں آسانی سمیت مختلف...
ملک کی ترقی کا انحصار ٹیکنالوجی کے نئے رجحانات کو بروقت اپنانے پر ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کے نظام کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنشن کی شفاف تقسیم کے لئے پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کے نظام کا افتتاح کیا ہے جس سے 14 لاکھ پنشنرز میں ہر ماہ 60 ارب روپے کی رقم شفاف طریقے سے تقسیم کرنے کو یقینی بنایا جائے...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ صنفی بنیاد پر تشدد کسی بھی سطح پر قابل قبول نہیں ہے اور معاشرے اور معیشت کی ترقی کے لیے اسے روکنا چاہیے۔ ہماری حکومت اپنی خواتین کو بااختیار...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک بھر میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے سانحہ سیالکوٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین رسالت یا توہین مذہب کا جرم کرنے والے کو سزا عدالت دے گی، قانون کو ہاتھ میں لینا شرعاً و قانوناً کسی طور پر...

تازہ خبریں