Election day banner
ہر سفر میں ناکامی کو تسلیم کرنا اور مشکلات کا اعتراف کرنا بہت اہم ہے، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانوکیشن سے خطاب
لاہور۔5جنوری (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاکستان اور پاکستان کے بغیرکشمیر نا مکمل ہے ،کشمیری پاکستان کی شہ رگ کو بچانے کیلئے جانوں کی قر بانی دے رہے ہیں ،ہم ایک لمحہ کے لیے بھی خود کو کشمیر یوں سے...
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے تنازعہ کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے ممکن ہے۔ بدھ کو کشمیر کے یوم حق خود ارادیت کے...
چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی، کاروبار میں آسانی اور تعمیلی لاگت میں کمی کیلئے ڈیجیٹلائزیشن کی مہم کے تسلسل میں ایف بی آر نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کی تیاری کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ یہ ہر لحاظ سے آٹومیشن،...
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ کووڈ کی وجہ سے مشکل حالات کے باوجود پاکستان اور چین نے سی پیک پر کام جاری رکھا،سی پیک نے پاکستان میں صنعت کاری کیلئے بنیاد رکھ دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر غیر ملکی فنڈنگ الزام سے بری الذمہ قرار دیے گئے ہیں ۔ بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی...
کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ) ہوگا، وزیراعظم کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کو جائز حق ملنے اور جدوجہد آزادی کی کامیابی تک ا ن کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ بدھ کو یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر اپنے...
خوشی ہے کہ دنیا بھر میں معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا "معلومات تک رسائی کے عالمی دن" کے موقع پر پیغام
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تنازعہ کا اقوام متحدہ کی نگرانی میں آزادانہ اور منصفانہ رائے شماری کے جمہوری طریقہ سے فیصلہ کیا جائے ، بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو کورونا...
چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):پاکستان کسٹمزفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دوعلیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 1340 ملین روپے مالیت کی ممنوعہ اشیاء (منشیات) ضبط کر لیں جن کی طورخم کے راستے سمگلنگ کی جا رہی تھی۔ترجمان ایف بی آر نے بدھ کویہاں جاری بیان میں کہاہے کہ...
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول زرداری پیپلز پارٹی کے 11 خفیہ بینک اکاونٹس کا بھی جواب دے دیں۔جعلی اکاونٹس ، لوٹ مار آپ کی پہچان ہے،جس کا پیسہ حلال کا ہو ٹیکس بھی پورا دیتا ہے۔ فرخ حبیب نے...
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ‏مخالفین کی بڑی دیر سے خواہش ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کسی طرح اپنے جیسا بددیانت ثابت کریں لیکن خان صاحب کو ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت بھی صادق اور امین قرار دے...

تازہ خبریں