Election day banner

قومی خبریں

National News

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے "عوام کے حق خود ارادیت کے عالمی حصول"سے متعلق پاکستان کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے جمہوریت سے متعلق سمٹ میں مدعو کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آزاد عدلیہ،میڈیا اور متحرک سول سوسائٹی کیساتھ بڑی فعال جمہوریت ہے،پاکستان جمہوریت کو مزید گہرا کرنے، بدعنوانی سے نمٹنے اور تمام شہریوں کے انسانی حقوق...
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور دیگرکی ہلاکت پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ شعبہ تعلقات عامہ پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل...
جنرل قمر جاوید باجوہ کی حج کے موقع پر مسجد الحرام میں وڈیو وائرل ، لوگوں کوملکی سلامتی، استحکام اور بقا کے لئے دعائوں کا کہتے رہے
راولپنڈی۔8دسمبر (اے پی پی):چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں بھارتی مسلح افواج کے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر کی المناک موت پر تعزیت...
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی موت پر اظہار تعزیت
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ہیلی کاپٹر حادثےمیں بھارت کےچیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور دیگر کی موت پرتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق سربراہ پاک...
سپریم کورٹ نے عبوری حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ برقرار رہے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سماجی تحفظ کے پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پنجاب حکومت 320 ارب روپے خرچ کر رہی ہے۔ بدھ کو...
کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ) ہوگا، وزیراعظم کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ خطے بالخصوص دنیا کے امن و استحکام کے لئے افغانستان میں امن ناگزیر ہے، قازقستان سمیت عالمی برادری انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر افغان عوام مدد کے لئے آگے آئے، پاکستان اور قازقستان...
معاشرے کی سوچ میں تبدیلی نہ آنے تک محروم طبقات پر تشدد کم نہیں ہوگا،ہجوم کی بنیاد پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے، وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ معاشرے کی سوچ میں تبدیلی نہ آنے تک محروم طبقات پر تشدد کم نہیں ہوگا، ہجوم کی بنیاد پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے، فیصل آباد واقعہ میں ملوث ملزمان...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیر دفاع پرویز خٹک نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ عالمی امن کو فروغ دینے اور اقوام متحدہ کے امن دستوں کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں کثیرالجہتی عزم کا اعادہ کیا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمہوریہ کوریا...
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول صاحب آج بلدیاتی نظام میں اصلاحات کی بات کر رہے ہیں، تو ای وی ایم پر کیوں نہیں مشاورت کرتے؟ ، کرپٹ سیاسی جماعتیں کبھی بھی انتخابی اصلاحات کی بات نہیں کر سکتیں۔...
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):عا لمی ماحولیاتی کانفرنس ترجیحات کے حوالے سے منعقدہ سیشن کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلیاں ملک امین اسلم نے شرکا ء کوبتایا کہ پاکستان کی قومی یقین دہانیاں شفاف توانائی پر توجہ اور فطری حل سامنے لانے...

تازہ خبریں