Election day banner
میانوالی۔11دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں 36ارب روپے کے کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جبکہ 3منصوبوں کا افتتاح بھی کیا، وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو ضلع میانوالی کی ترقی کیلئے صحت ، تعلیم اور سڑکوں کی تعمیر کے 23منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھرپور ثقافت اور متنوع روایات کی سرزمین ہے، برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی تخلیقی کاوشوں کو فروغ دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی سینیٹ...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹرز پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ہے ۔ چار کنی وفد میں امریکی سینیٹرز انگس کنگ ، رچرڈ بر، جان کارنائن اور بینجمن سیسی شامل تھے ۔ وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
راولپنڈی۔11دسمبر (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے اور افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی فوری ضرورت کا اعادہ کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری پریس ریلیز...
فیصل آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں ملک میں دنیا کا بہترین یونیورسل ہیلتھ انشورنس سسٹم لارہی ہے اور31 دسمبر سے مارچ تک ملکی آبادی کے 60 فیصد حصہ پر مشتمل پنجاب...
کراچی ۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبے پر وفاق نے 35 ارب روپے خرچ کئے ہیں، ن لیگ نے صرف کاغذوں میں منصوبے شروع کئے، ن لیگ اور پی پی پی کتنے پانی میں وہ کراچی والے...
ملتان ۔11دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے ہم اسکی تر قی و خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں،آستانوں اور اولیا اللہ کے درباروں سے ہمیشہ محبت اخوت اور امن کا درس ملا ہے،پنجاب حکومت اور محکمہ اوقاف...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث کے خیبرپختونخوا کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 11 اموات ہوئیں جن میں سے 3 مریضوں کی اموات وینٹیلیٹرز پر...
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):پاک بحریہ کے جہاز (پی این ایس) طغرل نے ملائیشیا کے نیول بیس لومٹ کا دورہ کیا اور فلیگ شو مشن کے تحت دو طرفہ بحری مشق مالپک میں شرکت کی۔ پاکستان نیوی کے جہاز طغرل کے کوالالمپور بندرگاہ پہنچنے پر پاکستان کے دفاعی اتاشی...

تازہ خبریں