Election day banner
Federal Finance Minister
دبئی۔22اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے پیر کو دبئی میں مشرق بینک اور فرسٹ ابوظہبی بینک کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس میں مالی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے بینکرز پر...
Supreme Court
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف اپیلوں پر سماعت (کل) بدھ24 اپریل کو ہو گی۔ سماعت کے حوالہ سے کیس کے فریقین کو نوٹسز ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس...
ISPR
راولپنڈی۔22اپریل (اے پی پی):سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ کارروائیوں کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے...
Engineer Amir Moqam
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد میں اہم سرکاری مصروفیات کے باعث 24 اپریل کو گلگت بلتستان کا دورہ ملتوی کر دیا۔ وزارت امور کشمیر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر جلد...
Rescue 1122
سرگودھا۔22اپریل (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ڈاکٹرمظہرشاہ کے زیرنگرانی ضلع بھرمیں زمین کا عالمی دن بھر پور انداز میں منایاگیا۔ ضلع سرگودھاکی چھ تحصیلوں شاہ پور، سلانوالی، بھلوال، بھیرہ، کوٹمومن اورتحصیل ساہیوال میں زمین کا عالمی دن بھرپوراندازمیں منایاگیا۔سرگودھا کے ضلعی ریسکیوسٹیشن سے ریلی نکالی گئی،جس میں ریسکیوافسران،ریسکیورز،ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن...
Power will remain off
کوئٹہ۔ 22 اپریل (اے پی پی):کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں پرترقیاتی کاموں اور شفٹنگ کے کام کے پیشِ نظر 23اپریل سے 25اپریل تک کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجی بند رہے گی۔گرڈاسٹیشن سے منسلک جناح روڈ، سورج گنج بازار،جناح ٹاون،...
کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم سے سیو دی چلڈرن آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باکو میں آنے والی کاپ 29 میں متاثرہ بچوں کی شرکت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ انہوں نے اس...
Federal Finance Minister
دبئی۔22اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے پیر کو دبئی میں غیر ملکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کیں جن میں آیانا ہولڈنگ کے چیئرمین عبداللہ بن لہیج اور محمد ہلال بن تراف المنصوری، چیئرمین ناد الشیبہ ہولڈنگ شامل تھے۔ انہوں نے موجودہ اقتصادی شراکت داری...
پاکستان
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملک مذہب، ثقافت، تہذیب اور ہمسائیگی کے رشتوں میں بندھے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ ایران، پاکستان کے تعلقات کو مزید مستحکم کیا...
Syed Ali Nasir Rizvi
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):سید علی ناصر رضوی نے انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پیر کوآئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔آئی جی اسلام آباد کو پولیس کے...

تازہ خبریں