Election day banner
T accused were arrested
پشاور۔ 19 اپریل (اے پی پی):پشاورکےتھانہ پشتخرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک سنیچر گروہ سے تعلق رکھنےوالاملزم کوپولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق ملزم سےالہ واردات پستول سمیت موٹر سائیکل اور 3 عدد مسروقہ قیمتی موبائل فونز بھی برآمد کی گئی...
MAPCO
ملتان ۔ 19 اپریل (اے پی پی):ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعہ کی علی الصبح ہونے والی بارش سے میپکو کے 51فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ میپکو ترجمان کے مطابق ریجن میں ہونے والی بارش سے ملتان، بہاولپور، مظفر گڑھ اور ڈی جی خان کے 51 فیڈرز...
Barcelona Open Tennis Men's Singles
بارسلونا۔19اپریل (اے پی پی):ناروے کے نامور ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ کیسپر رڈ ، یونانی ٹینس سٹار سٹیفانوس اور برطانوی ٹینس سٹار کیمرون نوری اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل...
Prime Minister Shahbaz Sharif
اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہاکہ پولیس کی بر وقت کارروائی سے ہم کسی بڑے جانی نقصان سے بچ گئے ۔ وزیراعظم...
President Asif Ali Zardari
اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کو سراہا ہے۔ جمعےکو ایوان صدر کے پریس وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا...
President Recep Tayyip Erdogan
انقرہ ۔19اپریل (اے پی پی):ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے قتل عام کا جواب دیں۔انہوں نے تنزانیہ کے دورے پر آئے ہوئے صدر سامیہ سلوہو حسن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ...
Support equipment
انقرہ ۔19اپریل (اے پی پی):ترکیہ سے غزّہ کے لئے انسانی امدادی سامان سے لدا 9 واں بحری جہاز مصر پہنچ گیا ہے۔ٹی آر ٹی کے مطابق امدادی سامان ترکیہ ہلال احمر کی طرف سے فراہم کیا گیا ہے اور خوراک، بچوں کی اشیا ، بستری تھیلوں اور آٹے جیسی...
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کا بیلجیئم کی یونیورسٹی آف گینٹ کا دورہ ، ریکٹر اور پاکستانی طلباء سے ملاقات
Federal Finance Minister Muhammad Aurangzeb
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں اورامیدہے کہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی جلد ہی ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کرے گی۔انہوں نے یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اورعالمی...
Asif Ali Zardari
اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل جج پشاور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے...

تازہ خبریں