Election day banner
Home کھیل کی خبریں

کھیل کی خبریں

Sports News

Pakistan Tennis Federation
اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):ماجد بشیر کو اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا۔ ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر و چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ماجد بشیر کو ان کی شاندار خدمات اور قائدانہ کردار پر اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن...
Miami Open Tennis Tournament
فلوریڈا۔28مارچ (اے پی پی):بھارت کے ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلیا کے جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ انہوں نے مردوں کے...
Bangladesh and Sri Lanka
چٹوگرام۔28مارچ (اے پی پی):بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 30 مارچ سے 3 اپریل تک ظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔ میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع...
انگلش پریمیئر لیگ میں 30مارچ کو مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
لندن۔28مارچ (اے پی پی):انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 30 مارچ کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ نیوکیسل یونائیٹڈ اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان سینٹ جیمز پارک،...
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایکٹرینا الیگزینڈروااور ڈینیئل کولنزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں
فلوریڈا۔28مارچ (اے پی پی):روس کی ٹینس کھلاڑی ایکٹرینا الیگزینڈروااور امریکا کی ٹینس کھلاڑی ڈینیئل کولنز اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ امریکا کی جیسیکا پیگولا اور فرانسیسی ٹینس سٹار کیرولین...
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،جینک سنر اور ڈینیئل مدویدیف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
فلوریڈا۔28مارچ (اے پی پی):اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ جینک سنر اور روسی ٹینس سٹار اور ایونٹ کے دفاعی چیمپئن ڈینیئل مدویدیف اے ٹی پی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں...
نیوزی لینڈ ویمن اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
ویلنگٹن۔28مارچ (اے پی پی):نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سریز کا پانچواں میچ کل( جمعے کو )بیسن ریزرو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کی ٹیم 1 کے مقابلے...
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ سے متعلق نہیں سوچ رہے، جب انہیں محسوس ہوا کہ اب کارکردگی دکھانے کے قابل نہیں تو فیصلہ کرنے میں دیر نہیں کرو ں گا ۔ العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اس...
Pakistan Cricket Board
لاہور۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جو آئندہ ماہ کے دوران ملک کے 16ریجنز میں کھیلاجائے گا ۔ پی سی بی آئین 2014کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ میں...
Indian Premier League
حیدرآباد۔27مارچ (اے پی پی):انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ راجستھان رائلز اور دہلی کیپٹلز کی ٹیموں کے مابین کل(جمعرات کو) سوائی مان سنگھ سٹیڈیم، جے پور میں کھیلا جائے گا۔ راجستھان رائلز سنجو سیمسن لیڈ کر رہے ہیں جبکہ دہلی کیپٹلز کی ٹیم مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز...

تازہ خبریں