Election day banner
Babar Azam
راولپنڈی۔17اپریل (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہمارے پاس 12 میچ ہیں ، کوشش کریں گے ان...
National Women's ODI Tournament
فیصل آباد۔ 17 اپریل (اے پی پی):نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کراچی، لاہور اور کوئٹہ نے اپنے میچز جیت لئے، عائشہ ظفر نے ناقابل شکست سنچری سکور کی جبکہ رامین شمیم نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے...
Unveiling of the trophy
کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ قائداعظم ہائوس کے لان میں بدھ کو پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان نداڈار اورویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوزنے ٹرافی کی رونمائی کی ۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ...
West Indian Women's Team Captain Hayley Mathews
کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز کی بھرپور تیاری کی ہے، پاکستان ہوم گرائونڈ پر سخت حریف ہے اور ان کی ٹیم میں گذشتہ سالوں کے مقابلے میں بہت بہتری آئی ہے۔ انہوں نے نیشنل...
Pakistan Women's Team
کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ہماری ٹیم کی کارکردگی اچھی تھی،نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیت سکتے ہیں تو کسی بھی ٹیم کے خلاف جیت سکتے ہیں، امید ہے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز...
Pakistan Women's Cricket Team
کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمنز ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں ( کل) جمعرات سے ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں مدمقابل ہوگی، سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کاحصہ ہے، تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل جمعرات کو...
Indian Premier League
چندی گڑھ۔17اپریل (اے پی پی):انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ پنجاب کنگز اور ممبئی انڈینزکی ٹیموں کے مابین کل(جمعرات )کومہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ملاں پور، چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ۔...
Barcelona Open Tennis Men's Doubles
بارسلونا۔17اپریل (اے پی پی):میکسیموگونزالزاور آندرس مولٹینی پر مشتمل ارجنٹائن کی جوڑی اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ ارجنٹائن کی فاتح جوڑی نے مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں سیمون بولیلی...
English Premier League
لندن۔17اپریل (اے پی پی):دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت دوبارہ انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ مانچسٹر سٹی کے 73 پوائنٹس ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر آرسنل اورلیور پول کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر...
ODI series
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان پاکستانی ویمنز...

تازہ خبریں