Election day banner
برمنگھم۔5اگست (اے پی پی):انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویمنز ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے ۔ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوچکی ہےجس کے مطابق گروپ اے سے آسٹریلیا اور بھارت اور گروپ بی سے نیوزی لینڈ اور...
اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے نوح بٹ اور شاہ حسین شاہ کے لئے کیش انعامات کا اعلان کیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیتنے والے نوح دستگیر...
ارشد ندیم
برمنگھم۔4اگست (اے پی پی):پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم نے کہا ہے کہ فٹنس مسائل کے باوجود کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے کے لئے پرامید ہوں، ملکی وقار کے سامنے انجری بہت چھوٹی چیز ہے۔ ارشد ندیم 7 اگست کو کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل...
برمنگھم۔4اگست (اے پی پی):پاکستان کے ایتھلیٹ شجر عباس نے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں مینز 200 میٹر کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، انہوں نے فاصلہ 21.12 سیکنڈز میں طے کیا، شجر عباس مینز 200 میٹر کے سیمی فائنل مرحلے میں کل جمعہ کو میدان میں اتریں...
برمنگھم۔4اگست (اے پی پی):کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا، 7 سال سے جیتنے کی کوشش کررہا تھا، پوری قوم نے میری جیت کے لئے دعائیں کیں، اللہ کا شکر ادا...
اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں نمایاں کارکردگی جاری رکھیں گے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری...
اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ویل ڈن محمد نوح دستگیر بٹ“ آپ نے شاندار کامیابی حاصل کر کے...
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا
برمنگھم ۔4اگست (اے پی پی):آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیمیں کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو اہم میچ میں ہرا کر اور بھارت نے بارباڈوس کی ویمن ٹیم کو ہرا کرکامن ویلتھ گیمز ویمنز...
برمنگھم۔4اگست (اے پی پی):انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دےدی۔ کامن ویلتھ گیمز کا آغاز 28 جولائی سے انگلینڈ کے...
Won the tennis tournament
واشنگٹن۔4اگست (اے پی پی):جمہوریہ چیک کی کھلاڑی لوئس ہراڈیکا اور ان کی رومانیہ کی جوڑی دار مونیکا نکولسکیونے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔فاتح جوڑی نے کوارٹر رائونڈ میں امریکی ٹینس کھلاڑی میکینا جونز اور ان کی ہم وطن...

تازہ خبریں