Election day banner
Pakistan lost by 7 wickets
راولپنڈی۔21اپریل (اے پی پی):نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ، بلیک کیپس نے 179 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا...
راولپنڈی۔21اپریل (اے پی پی):قومی سلیکشن کمیٹی نے وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان کو انجرڈ اعظم خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے ، وہ ریزرو کھلاڑیوں میں شامل تھے ، پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق حسیب اللہ...
Bisma Maruf
کراچی۔ 21 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ابتدا میں رنز نکالنا آسان نہیں ہوتا، سدرہ نے بہت اچھی اننگز کھیلی۔ انہوں نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف کھیلے گئے تین ایک...
Nada Dar
کراچی۔ 21 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمن کرکٹر اور کپتان ندا ڈارنے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100وکٹیں مکمل کرلیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیم کے خلاف کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انہوں نے یہ کارنامہ...
Chairman PCB
لاہور۔21اپریل (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر احسان اللہ اسوقت علاج کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں اور ان کے علاج کے تمام اخراجات پی سی بی برداشت کررہا ہے، انہیں علاج کے لیے اگر امریکہ بھی بھیجنا پڑا تو...
West Indies Women vs Pakistan Women
کراچی۔ 21 اپریل (اے پی پی):ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، مہمان ٹیم کی اسٹیفنی ٹیلر 73رنز کی اننگز کھیل...
Effective security
راولپنڈی۔21اپریل (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے مؤثر سکیورٹی انتظامات، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر سمیت دیگر سینئر افسران...
Fast bowler Mohammad Amir
راولپنڈی ۔21اپریل (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں اچھی پرفامنس دینا میرا ہدف ہے ، ٹیم کے لیے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں ۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا تیز ترین 3000 رنز بنانے کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا
راولپنڈی۔21اپریل (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا تیز ترین 3000 رنز بنانے کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا ، انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں...
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی
راولپنڈی۔20اپریل (اے پی پی):پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 90 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، شاہین...

تازہ خبریں