Election day banner
لاہور۔24جنوری (اے پی پی):سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چمپیئن شپ 2021  بروز پیر کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ افتتاحی تقریب شام 6بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور...
کراچی۔24جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس جنوبی افریقہ کو شکست دے کر اپنا ریکارڈ بہتر کرنے کا بہترین موقع ہے' قومی ٹیم کے کھلاڑی ٹیسٹ سیریز کے منتظر ہیں اور اچھی کارکردگی کیلئے پراعتماد ہیں' اپنی کارکردگی...
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، سعد بیگ قیادت کریں گے
اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد دونوں ٹیمیں پاکستان کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ میچ میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان کی قیادت مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم...
کولمبو۔24جنوری (اے پی پی):انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 339 رنز بنا لئے' کپتان جوئے روٹ نے 186 رنز کی بہترین اننگز کھیلی' لستھ ایمبولڈنیا نے 7 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا' انگلینڈ کو سری لنکا...
لاہور۔23جنوری (اے پی پی):بابراعظم26 جنوری سے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب بابراعظم کسی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی...
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، سعد بیگ قیادت کریں گے
اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے مزید تین میچ  اتوار کو کھیلے جائیں گے، بلوچستان کا مقابلہ نادرن سے این بی پی گرائونڈ کراچی میں ہوگا، سنٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوکی ٹیموں کے درمیان اسٹیٹ بینک گرائونڈ کراچی میں...
کراچی ۔23جنوری (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 14 سال میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں بال پکر سے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے تک کا سفر بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انضمام الحق کے کرکٹ کیرئیر کا آخری میچ میں سابق کپتان...
لاہور۔22جنوری (اے پی پی):تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو اعلیٰ معیار کی کوریج فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ 26 جنوری سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے شروع ہونے...
اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سپر لرننگ پروگرام اور مائنڈ گیمز کے ذریعے اپنی نوجوان نسل کو ترقی یافتہ ممالک کے برابر دیکھنا چاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ورلڈ میموری چیمپیئن شپ کی...
کراچی ۔21جنوری (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس شروع کردی' پاکستان ٹیم نے ٹریننگ سیشن کے پہلے روز پانچ گھنٹے سے زائد وقت گرائونڈ میں گزارے۔ جمعرات کو قومی ٹیم نے ساڑھے بارہ بجے نیشنل سٹیڈیم میں...

تازہ خبریں