Election day banner
لاہور۔7اکتوبر (اے پی پی): نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کے لیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظمپاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم (کل)راولپنڈی روانہ ہوں گے بروز جمعرات راولپنڈی روانہ ہوں گے، وہ 9اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے...
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مزید میچز 9 اکتوبر سے شروع ہو نگے۔ اور یہ مقابلے 18 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ 9 اکتوبر کو دو میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ...
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں پی ایف ایف بی ڈویڑن فٹ بال لیگ کا فائنل راونڈ بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ فائنل راونڈ میں چھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ماشا یونائیٹڈ فیصل آباد،گوادر پورٹ اتھارٹی،...
لاہور۔5اکتوبر (اے پی پی): نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ کل ختم ہوجائے گا۔ ایونٹ کا دوسرا مرحلہ 9 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔سنسنی سے بھرپور اس ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے...
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، سعد بیگ قیادت کریں گے
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) کے مزید دو میچز  منگل کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں خیبر پختونخوا کا مقابلہ سنٹرل پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ بلوچستان اور نادرن کی ٹیموں...
اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل جیتنے والے عثمان وزیر نے کہا ہے کہ میرا اگلا ٹارگٹ ڈبلیو بی سی یوتھ چیمپئن شپ ہے ،قوم کی دعاوں اور اپنی محنت سے پاکستان کے لیے یوتھ ورلڈ ٹائٹل جیتوں گا۔گذشتہ روز ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل جیتنے کے...
اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): ورلڈ چیمپین باکسر عامر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا ہفتہ کو دورہ کیا۔ اس موقع پر باکسر عامر خان نے بچوں کے ساتھ باکسنگ بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہاں آکر بچوں سے مل کر خوشی ہوئی، میں سویٹ ہوم کے...
آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، سعد بیگ قیادت کریں گے
کراچی۔2اکتوبر (اے پی پی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 21?2020 کے لیے ویمنزہائی پرفارمنس کیمپ کا اعلان کردیا ہے، کیمپ 8 سے31 اکتوبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹراور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لگے گا۔ پی سی بی پہلے ہی 30 ستمبر سے شروع ہونے...
ڈربی۔ 1اکتوبر (اے پی پی): انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دیکر میشن سیریز کلین سویپ مکمل کرلی۔ بارش سے متاثرہ میچ کو پانچ پانچ اوورز تک محدود...
اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی): پاکستانی نڑادبرطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ کے مقابلے ہونے جا رہے ہیں جس کی بھرپور سپورٹ کرونگا، عامر خان باکسنگ اکیڈمی سے نیا ٹیلنٹ سامنے ا?یاجبکہ باکسنگ کے کھیل کی ترقی کیلئے حکومتی سپورٹ کی اشد...

تازہ خبریں