Election day banner
Miami Open Tennis Tournament
فلوریڈا۔22مارچ (اے پی پی):انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار ڈین ایوانز اے ٹی پی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ 33سالہ برطانوی ٹینس سٹار ڈین ایوانز نے مینز سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں اٹلی کے حریف کھلاڑی لورینزو سونیگو کو...
New Zealand and England women's cricket teams
نیلسن۔22مارچ (اے پی پی):انگلینڈویمن نے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 15رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ برطانوی خواتین ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی...
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹومیں اردن نے پاکستان کو 0-3گول سے شکست دیدی
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹومیں اردن نے پاکستان کو 0-3گول سے شکست دیدی۔پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اہم میچ کا پہلا گول دوسرے منٹ میں موسیٰ التیماری نے کیا،دوسرا گول نویں منٹ میں علی الوان نے پینلٹی کک پر...
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان
لاہور۔21مارچ (اے پی پی):پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق انہوں نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا میں شیڈول ویمنز ایشیاکپ میں کیا تھا جبکہ ٹی...
Miami Open Tennis Men's Singles
فلوریڈا۔21مارچ (اے پی پی):انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار ، تین گرینڈ سلام کے چیمپئن اینڈی مرے اور جیک الیگزینڈر ڈریپر اے ٹی پی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ 36سالہ برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے...
Indian Premier League
چنائی۔21مارچ (اے پی پی):بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) کے زیراہتمام انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ...
Bangladesh and Sri Lanka
سلہٹ ۔21مارچ (اے پی پی):بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ سے 26 مارچ تک سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 30...
New Zealand and England women's cricket teams
نیلسن۔21مارچ (اے پی پی):نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سریز کا دوسرا میچ (کل)جمعہ کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان برطانوی خواتین ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف 0-1...
Miami Open Tennis Tournament
فلوریڈا۔21مارچ (اے پی پی):جاپان کی نامور ٹینس سٹار و چار گرینڈسلام کی فاتح نائومی اوساکا ،امریکی ٹینس کھلاڑی سلونی سٹیفنز اور اطالوی ٹینس کھلاڑی کیملا جیورجی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ جرمن ٹینس سٹار انجلیق کربر،امریکا...
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز رائونڈ ٹو کا میچ پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان 21 مارچ کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز رائونڈ ٹو کا میچ پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان 21 مارچ کو دوپہر 2 بجے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے جناح...

تازہ خبریں