اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں کا شاہرا ؤں کی صفائی کا جائزہ لینے بارے دورہ

92
قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس

نوشہرہ ورکاں۔21 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنرز متحرک ہو گئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے صفائی ستھرائی کی صورتحال چیک کرنے کےلئے دورہ کیا۔سڑک کی ایک سائیڈ کی صفائی کی جارہی تھی۔

انہیں ہدایت کی کہ سڑک کی دوسری سائیڈ کو بھی آج ہی صاف کیا جائے۔ سپر وائزر کو کوڑے کے پوائنٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اسے فوری اٹھوایا جائے۔