12.7 C
Islamabad
جمعہ, فروری 28, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنر پسرور کا سبزی و پھلوں کی منڈی کادورہ ، قیمتوں...

اسسٹنٹ کمشنر پسرور کا سبزی و پھلوں کی منڈی کادورہ ، قیمتوں کا جائزہ لیا

- Advertisement -

سیالکوٹ۔27فروری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر پسرور قمر محمود منج نے سبزی و پھلوں کی منڈی کادورہ کیا اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سبزی اور پھلوں کی بولی کا جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے بعد ریٹ لسٹ جاری کی ۔

اسسٹنٹ کمشنرنے سبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ ملاقات کی اور رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے ،تمام انتظامی افسران اور محکمہ خوراک کے افسران کو روزانہ کی بنیاد پر سبزی منڈی میں ڈیوٹی کی ہدایات جاری کیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566986

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں